Zindagi Khel Thi Tamasha Thi - زندگی کھیل تھی تماشا تھی
زندگی کھیل تھی تماشہ تھی
اک تری یاد ہی اثاثہ تھی
نہ طلب تھی کسی معاوضے کی
ہاں محبت تھی بے تحاشہ تھی
صبر والے شکایتیں نہیں کرتے
تیری قربت مرا دلاسہ تھی
جنید حسن
زندگی کھیل تھی تماشہ تھی
اک تری یاد ہی اثاثہ تھی
نہ طلب تھی کسی معاوضے کی
ہاں محبت تھی بے تحاشہ تھی
صبر والے شکایتیں نہیں کرتے
تیری قربت مرا دلاسہ تھی
جنید حسن
Comments
Post a Comment